باجوڑمیں سرچ آپریشن کے دوران پولیس اورفورسز کے 4 جوان شہید
باجوڑ: ضلع باجوڑ کے علاقہ ڈبری میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے چار جوان شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس مشترکہ طورپر رات کے وقت آپریشن کر رہی تھیں، شہدا میں ایف…