صوبہ خراسان میں انتہا پسند تنظیم میں بھارتی افراد کی بھرتی
کابل: صوبہ خراسان میں انتہا پسند تنظیم (آئی ایس کے پی) گزشتہ کئی سالوں سے بھارتی افراد کو شام، افغانستان میں لڑائی اور مغرب کو نشانہ بنانے کیلئے بھرتی کرتی رہی ہے۔ اشرف غنی کی حکومت اپنے دور میں اس گروپ کے ساتھ ڈائیلاگ میں ناکام رہی تھی۔…