صوبہ سندھ میں میٹرک امتحانات، بائیولوجی اور فزکس کے پرچے آؤٹ، طلبہ کی بے دھڑک نقل
کراچی: سندھ میں میٹرک کے امتحانات کو کھیل سمجھ لیا گیا۔ آج بھی بائیولوجی اور فزکس کے پرچے آؤٹ ہو گئے، امتحانی مراکز میں امیدوار کتابوں اور موبائل فون کے ذریعے بے دریغ نقل کرنے میں مصروف رہے۔
امتحانی اور بورڈ انتظامیہ کی رٹ کہیں…