ملک میں مہنگائی کا طوفان جاری، گزشتہ ہفتے 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کا طوفان تھمنے میں نہیں آ رہا اور گزشتہ ایک ہفتے میں ملک بھر میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے تاہم ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصد…