انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی 6 کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ چھوڑنے کی ہدایت
لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شریک اپنے 6 کھلاڑیوں کو جمعہ تک ایونٹ سے دستبردار ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ ہدایات انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے باعث دی گئی ہیں تاکہ…