مہنگائی کی چکی میں پسے عوام بجلی کی قیمتوں میں پھراضافے کے لئے ہوجائیں تیار
اسلام آباد : خبردار ہوشیار ۔۔۔ مہنگائی میں پسے عوام بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کے لئے تیار ہوجائیں ۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی5روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لئے فیول…