براؤزنگ ٹیگ

ECP

کارکن تیاری کریں،انتخابات قریب ہیں، پنجاب میں سرپرائز دیں گے:بلاول 

لاہور : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کارکن تیاریں کریں ۔عام انتخابات قریب ہیں۔ پیپلز پارٹی لاہور سمیت پورے پنجاب میں سرپرائز دے گی۔  پنجاب کے عوام کا مسلسل استحصال کیا جارہا ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءعلی امین گنڈا پور کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو…

این اے 133 لاہور: نتائج آنا شروع ، شائستہ پرویز ملک آگے، اسلم گل پیچھے

لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ کچھ پولنگ سٹیشنز سے رزلٹ آنا بھی شروع ہوگیا ہے۔ 254 پولنگ سٹیشنز میں سے 164  کے نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک 32 ہزار226 ووٹ لے کر آگے…

الیکشن کمیشن انتخابات میں ای وی ایمز کے استعمال پر رضامند

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ  کرلیا ہے۔ پائلٹ پراجیکٹ کے نتائج کی روشنی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ نیو نیوز کے مطابق ،الیکشن کمیشن نے…

این اے 133 میں کل الیکشن ،تیاریاں مکمل ،سیکورٹی رینجرز کے سپرد

لاہور: این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب کل ہو گا.الیکشن کمیشن نے این اے 133 کے ضمنی انتخاب کو صاف شفاف اور پرامن کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے۔پولیس کے ساتھ پاکستان رینجرز کے اہلکاران پریذائیڈنگ افسران کو سیکیورٹی فراہم کریں…

ای وی ایم پر الیکشن کرائے تو مشینوں کو آگ لگادیں گے: رانا ثناءاللہ

لاہور : مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان کا کہنا ہے ہم تشدد پر یقین نہیں رکھتے اگر ای وی ایم پر الیکشن کروائے گئے تو پولنگ سٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے. اسٹیٹ بینک سے لے کر اس ملک کی پوری معیشت آئی ایم…

ووٹ خریداری کی مبینہ ویڈیو، الیکشن کمیشن کا این اے 133 میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 133لاہور کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خریداری سے متعلق تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا۔ ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو کی رپورٹ کل جمع کروائی جائے گی۔   الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی خریداری سچ ثابت…

پی ٹی آئی فارنگ فنڈنگ ، سکروٹنی کمیٹی نے سفارشات پیش کردیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہے۔ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو الیکشن کمیشن اوپن سماعت میں فریقین کے سامنے رکھے گا۔ نیو نیوز کے مطابق سکروٹنی کمیٹی نے رپورٹ میں اپنی…