امریکا افغانسان کے لیے انسانی امداد پیش کرنے پر آمادہ
دوحہ: امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والی دو روزہ بات چیت میں دونوں ممالک نہ صرف رابطے اور گفت و شنید کا نیا باب کھولنے پر رضامند ہو گئے ہیں بلکہ امریکا افغانسان کے لیے انسانی امداد پیش کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے۔
عالمی خبر رساں…