دانش کنیریا کو ڈومیسٹک اور لیگز کھیلنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کو ڈومسیٹک کرکٹ اور لیگز کھیلنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ میں دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اورلیگز کھیلنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی…