براؤزنگ ٹیگ

crack down

فضائی آلودگی میں اضافہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، کروڑوں کے جرمانے اور گرفتاریاں

لاہور:پنجاب میں فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف حکومت ان ایکشن ۔صرف پچیس دنوں کے کریک ڈاؤن میں دوکروڑ کے جرمانے اورگرفتاریاں جاری ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کا فضائی آلودگی میں اضافہ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے  ۔اب…

جرائم میں ملوث ایس ایچ اوز کیخلاف شکنجہ کسنے کی تیاریاں

لاہور: جرائم میں ملوث ایس ایچ اوز پر شکنجہ کسنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جرم کی پشت پناہی پر اب تھانے کے تھانیدار کا بھی مقدمے میں چالان ہوگا، لاہور کے تمام ایس ایچ اوز سے شورٹی بانڈ طلب کر لئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل…