کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، سپاہی شہید
راولپنڈی: امن دشمنوں نے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی قیصر محمد شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق امن دشمنوں نے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ پاک فوج کے…