ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز…