براؤزنگ ٹیگ

Bilawal Bhutto

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد اپوزیشن نے حکومت کیخلاف کمر کس لی 

اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے بلوں کی منظوری کے بعد اپوزیشن نے حکومت کیخلاف کمر کس لی ،سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد پر غور کا اعلان کر دیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اپوزیشن کی طرف سے قومی…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کی تعداد کتنی تھی ؟شہباز شریف کا بڑا دعویٰ 

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نےکہا کہ آج حکومت نے تمام روایات کو پائوں تلے روند دیا ،میں نے اور بلاول نے بہت سمجھانے کی کوشش کی کہ قواعد کو فالو کریں لیکن ایسا نہ ہوا اب ہم ان ترامیم و قانون کو عدالت میں…

ای وی ایم بل پاس ہوا تو عدالت میں چیلنج کریں گے، بلاول بھٹو کا اعلان

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جس طرح یکطرفہ الیکشن ریفارمز کی کوشش کی گئی ہے اس طرح ماضی میں کبھی نہیں ہوا ۔ اگر ای وی ایم کا قانون پاس ہوا تو پیپلز پارٹی آج سے ہی اگلا الیکشن مسترد کرتی ہے اور اسے عدالت…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل حکومت ، اپوزیشن کی الگ الگ میٹنگ

اسلام آباد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل حکومت اور متحدہ اپوزیشن کے اہم اجلاس  ہوئے ہیں ۔ حکومت کی طرف سے بل پاس کرانے اور اپوزیشن کا بل منظور ہونے سے روکنے کے لئے پوری طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق پارلیمنٹ…

ظلم کی زنجیریں ٹوٹ رہی ہیں، نیب گردی کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے، بلاول بھٹو

سکھر: بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نیب گردی سمیت سلیکٹڈ حکمرانوں سے تمام مظالم کا حساب آئندہ عام انتخابات میں لیں گے جو اب زیادہ دور نہیں۔   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کے صاحبزادے و ایم پی اے…

مولانا اور بلاول بھٹو کے کرپشن زدہ چہروں پر آج خوف عیاں تھا، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اوربلاول بھٹو کی پریس کانفرنس میں ڈر اور خوف کرپشن زدہ چہروں سے عیاں تھا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن متحد ہو کر کرپشن…

پی ڈی ایم میں شمولیت سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن سے کوئی بات نہیں ہوئی: بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شمولیت سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن سے کوئی بات نہیں ہوئی ، اپوزیشن نے متحد ہو کر حکومت کے منفی حربوں کو ناکام بنایا ہے ۔ پارلیمان میں اتحاد کی وجہ سے…

   اسٹیبلشمنٹ کے قریب کون، کس کا قریبی رابطہ؟ 

اسلام آباد:   اسٹیبلشمنٹ کے قریب کون، کس کا قریبی رابطہ؟دوبڑی پارٹیوں میں لفظی گولہ باری عروج پر پہنچ گئی ۔ نمائندہ نیو نیو ز کے مطابق ایک طرف شہبا زشریف اور بلاول بھٹو ملاقاتیں کر رہے ہیں دو سری طرف دونوں پارٹیوں کے سینئررہنما ئوں نے  …

بلاول بھٹو زرداری ٹی ٹی پی کے ساتھ معاہدے پر ناراض

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ معاہدے پر ناراض ہو گئے۔   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر اور وزیراعظم کون ہوتے ہیں کہ وہ پارلیمان کو…

حکومت کی طرف سے ریلیف کے نام پر عوام کو تکلیف دی گئی، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریلیف کے نام پر عوام کو تکلیف دی گئی اور اس کو عوام کب تک برداشت کریں گے   اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عوام کو عالمی امداد سے ملنے والا…