براؤزنگ ٹیگ

Bilawal Bhutto

بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے گیارہ خفیہ بینک اکاؤنٹس کا بھی جواب دیں، فرخ حبیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے کہا ہے کہ پی پی کے گیارہ خفیہ بینک اکاؤنٹس کا بھی جواب دیں۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مملکت برائے…

ہیلتھ کارڈ حمزہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو بھی بھیجیں گے: شہباز گل

لاہور: وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے غریب آدمی کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کیا ہے جو حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کو بھی بھیجیں گے۔  تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…

بلاول بھٹو کی شادی 2022 یا 2023ءمیں ہو گی، منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی شادی کب ہو گی؟ اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں سے مشہور پی پی رہنماءاور مشیر زراعت منظور وسان نے اس ضمن میں تاریخ کا ’اعلان‘ کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماءاور…

پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنیکے عمل کو متاثر کر رہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنے کے عمل کی حیثیت کم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…

پنجاب سے تعلق رکھنے والی 180 سے زائد سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور: پنجاب سے تعلق رکھنے والی 180 سے زائد سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔   لاہور میں بلاول بھٹو زرداری نے مختلف جماعتوں سے پی پی میں شمولیت کرنیوالی سیاسی شخصیات اور رہنماؤں سے ملاقات کی۔ملاقات میں پی…

بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ پرجرمانہ عائد

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں پر جرمانہ کر دیا۔   الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے بنائے گئے…

حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام مہنگائی کی صورت میں اٹھا رہے ہیں، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک حکومت کی آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل اسی طرح سے چلتی رہے گی اس وقت تک پاکستان کے عوام تکلیف میں ہوں گے اور ان کی غلط معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام مہنگائی کی صورت میں…

مہنگی بجلی ،گیس کے بعد مہنگے پٹرول کا بھی بحران،پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں:بلاول بھٹو

کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم بحران پر ردعمل دیتے ہوئے کہا حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات کے معاملے میں نااہلی کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں آج پورا ملک پریشان ہے،اس بحران کے باوجود اگر پٹرولیم…

پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک میں ہمیشہ غریب کا ساتھ دیا اور تاریخ بنائی ہے ، بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بی بی شہید کی سوچ یہ تھی کہ ہمیشہ غریب کا ساتھ دینا ہے  اور ہم انہی کی سوچ کو لے کر چل رہے ہیں ۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کی پالیسی کو دنیا کے دیگر ملکوں نے اپنا…

عوامی مسائل سے نجات کا واحد حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے: بلاول

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں گیس قلت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل سے نجات کا واحد حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے ۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام…