حکمران عوامی لیگ کی شکیب الحسن کی 7 جنوری کو انتخابات لڑنے کی تصدیق
ڈھاکہ: بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن حکمران عوامی لیگ کی جانب سے اپنی نامزدگی کی تصدیق کے بعد ملک کے…