براؤزنگ ٹیگ

Bangladesh

ساجد خان نے بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی، 76 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ، فالوآن سے بچنے کیلئے مزید…

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے سپنر ساجد خان نے 6 وکٹیں حاصل کر کے بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی جس کے 76 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں اور اسے مزید 224 رنز کے خسارے کا سامنا ہے…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے 4 وکٹوں پر 300 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی

ڈھاکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز 4 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی ہے۔ کپتان بابراعظم سب سے زیادہ 76 رنز بنانے میں کامیاب ہو سکے۔ شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں جاری بارش سے…

دوسرا ٹیسٹ، بارش کے باعث تیسرے روز کا کھیل تاخیر کا شکار

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل بارش کے باعث شروع نہیں ہو سکا ہے۔  شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں جاری میچ کے تیسرے روز بارش کے باعث کھیل شروع ہی نہیں ہو سکا ہے۔…

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن بھی بارش کی نذر

ڈھاکا :  ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش نے کھیل مکمل نہ ہونے دیا اور پورے دن میں صرف 6 اوورز ہوئے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق پاک بنگلہ دیش سیریز کے دوسرے میچ…

دوسرا ٹیسٹ، پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے 2 وکٹوں پر 161 رنز بنا لئے

ڈھاکہ: پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنا لئے ہیں تاہم خراب روشنی کے باعث پہلے روز کا کھیل ختم کر دیا گیا ہے۔ کپتان بابراعظم 60 اور اظہر علی 36 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔  شیر…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کپتان بابراعظم…

 چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

چٹاگانگ : چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان  نے  بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق چٹا گانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری  روز پاکستان  کی ٹیم نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ بنگلہ…

چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان فتح کے قریب

چٹاگانگ : چٹا گانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے بنگلادیش کے دیئے گئے ہدف کے تعاقب میں بغیر کسی نقصان کے 109 رنز بنا لیے ہیں ۔ پاکستان کو جیت کے لیے 93 رنز جبکہ بنگلہ دیش کو 10 وکٹیں درکار ہیں۔ نیو نیوز کے…

خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک نہ بھیجا تو ان کی زندگی کو خطرہ ہے: ڈاکٹرز 

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ اگر انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی گئی تو ان کی جان کو خطرہ ہے۔   بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سخت مخالف…

چٹا گانگ ٹیسٹ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو فتح کیلئے 202 رنز کا ہدف دے دیا

چٹاگانگ : چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 157 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے ۔ پہلی اننگز میں میزبان ٹیم کو 44 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کو فتح کے لیے 202 رنز درکار ہیں۔  چٹاگانگ میں کھیلے جا رہے ہیں پہلے…