برطانیہ بھی اسرائیل کی زبان بولنے لگا ،حما س کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ
برطانوی حکومت بھی اسرائیل کے نقش قدم پر چل نکلی ،فلسطینی تنظیم حما س کو دہشتگردقرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کیلئے آئندہ ہفتے برطانوی پارلیمنٹ میں قرا رداد پیش کی جائے گی ۔
برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل کا کہنا ہے کہ حماس…