آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی سمیت آٹھ ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔
یہ فیصلہ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم اختر اور جسٹس اقبال کلہوڑو پر مشتمل خصوصی بنچ نے محفوظ…