براؤزنگ ٹیگ

Azad Kashmir

مہنگائی، بجلی کے بلوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، نجی تعلیمی ادارے بند

باغ: آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں تاجروں کی مہنگائی  اور  بجلی کے بلوں کیخلاف شٹر ڈاؤن  ہڑتال  جارہی ہے جس کے باعث ٹرانسپورٹ اور نجی تعلیمی ادارے بند ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق  باغ شہر، سب ڈویژن ریڑہ، بیر پانی اور ہاڑی گہل…

فی الحال سہولیات دینا ممکن نہیں، شہری بالائی علاقوں کی سیر کا پلان ملتوی کردیں: فواد 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ ‏مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک جم غفیر رواں دواں ہے لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات  نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مقامی…

مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان، راستے بند، سیاح پھنس گئے

اسلام آباد: مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان سے راستے بند ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے شدید موسمی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری…

آزاد کشمیر میں بس گہری کھائی میں جاگری ، 23 ہلاک متعدد زخمی

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے علاقے سدھنوتی میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، حادثے میں 23افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے سدھنوتی میں تیز رفتار بس موڑکاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری  ۔حادثے کے باعث 23…

اپوزیشن لیڈر نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا ہے۔    میڈیا سے بات چیت میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین نے گرفتاری دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 25 جولائی کو…

آزاد کشمیر ضمنی انتخابات، میرپور میں پی ٹی آئی اور کوٹلی میں پی پی کامیاب

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں دو حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ان دو سیٹوں میں سے ایک سیٹ پاکستان تحریک انصاف جبکہ دوسری سیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے نام رہی۔   دونوں حلقوں کے غیرحتمی اور غیر…

آزاد کشمیر میں میرپور ڈویژن کی دو نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے میدان سج گیا

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں میرپور ڈویژن کی دو نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے میدان سج گیا ، پولنگ سخت سکیورٹی میں شام 5 بجے تک جاری رہے گی ۔ حلقہ ایل اے 3 میرپور سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور ضلع کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی…

سردار سکندر حیات انتقال کرگئے

کوٹلی :سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ نیو نیوز کے مطابق سردار سکندر حیات خان کو دل کا ورہ پڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال کوٹلی  منتقل کیا گیا تھا لیکن جانبر نہ…

وفاق کی طرح آزاد کشمیر میں بھی سلیکٹڈ کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے: بلاول

مظفرآباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح آزاد کشمیر میں بھی سلیکٹڈ کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے ۔ 10 تاریخ کو تیر پر ٹھپہ لگا کر پیپلزپارٹی کو کامیاب کرانا ہے ۔ بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

دنیا کشمیریوں کو تباہی وبربادی سے بچانے کے لئے اقدامات کرے: سردار مسعود

مظفر آباد: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سر دار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کے ارتکاب کے بعد بھارت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیٹھنے اور اس کی صدارت کا کوئی حق نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات…