براؤزنگ ٹیگ

Australia

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023: ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

دبئی: بھارت میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ کپ میں ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔پانچ ٹیموں کے کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں نامزد کیا گیا۔ چیمپئین آسٹریلیا، رنر…

پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کا دورہ کب کرے گی ؟، شیڈول جاری کردیاگیا

سڈنی:قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستانی ٹیم دسمبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی اور دسمبر 2023 سے جنوری 2024 میں آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ یہ ٹیسٹ میچزپرتھ، میلبورن اور سڈنی میں ہوں گے ۔پہلا…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستانی ٹیم کونسے نمبر آگئی؟، کتنے پوائنٹس کے ساتھ انڈیا سے آگے؟

دبئی:آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں صورتحال تبدیل ہوگئی ہے۔آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کی گئی ہے۔ اس میں پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال تبدیل ہونے سے پاکستانی ٹٰیم کا نمبر بھی بدل گیا ہے۔ حال ہی میں جور پورٹ جاری ہوئی ہے اس میں…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کورونا مشکلات کی وجہ سے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم کا دورہ  آسٹریلیا منسوخ ہونے کی تصدیق کر دی گئی اور دورہ منسوخی کی وجہ کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے پیدا ہونے…

عثمان خواجہ اور پیٹ کومنز نے وائرل ویڈیو پر اپنا ردعمل دیدیا

کینبرا: ایشز سیریز میں انگلینڈ کیخلاف جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹرز عثمان خواجہ اور کپتان پیٹ کومنز نے بھی ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان خواجہ نے اس وائرل ویڈیو کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے والے نوواک جوکووچ دبئی پہنچ گئے

دبئی: عالمی نمبر ایک سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ مقدمہ ہارنے پر آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد دبئی پہنچ گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو مقدمہ ہارنے کے بعد آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کیا گیا جو اتوار کی صبح میلبورن…

آسٹریلین کپتان پیٹ کومنز نے عثمان خواجہ کی خاطر شراب کا جشن رکوا دیا

کینبرا: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کومنز نے انگلینڈ کیخلاف ایشز سیریز میں فتح کے بعد اپنی ٹیم کے مسلمان کھلاڑی عثمان خواجہ کو جشن میں شریک کرنے کیلئے شراب کا جشن رکوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ایشز سیریز میں انگلینڈ کو 0-4…

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید تحفے میں دینے کی وجہ بتا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران قرآن مجید بطور تحفہ دینے کی وجہ بتا دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق محمد رضوان نے گزشتہ سال متحدہ عرب امارات (یو اے…

حارث رؤف کا بی بی ایل میں سفر اختتام پذیر ہو گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے رواں سیزن میں کھیل کا سفر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حارث رؤف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ بگ بیش 11…

نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا میں ایک بار پھر حراست میں لے لیا گیا

میلبورن: عالمی نمبر ایک سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا میں ایک بار پھر  ویزا کینسل ہونے کے بعد حراست میں لے لیا  گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلین اوپن شروع ہونے سے صرف دو دن پہلے  34 سالہ معروف ٹینس کھلاڑی نوواک جوکوچ…