علیم خان کا استعفیٰ! حکومت کی آخری رسومات
گزشتہ روز اپنے ہمدم دیرینہ طاہر مسعود گل ایڈووکیٹ کی بیٹی کی شادی کے سلسلہ میں گوجرانوالہ جانا ہوا۔ تقریب میں بچپن کے دوستوں کے ساتھ ملاقات رہی، گپ شپ رہی اور ابلاغ کے لیے خاموشی نے بھی گفتگو کی۔ نہیں معلوم کب سے بچے یا بچیوں کے نام کے ساتھ…