وزیراعظم اے پی ایس شہدا کے قاتلوں کو این آر او دینے جارہے ہیں: رانا ثناءاللہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اے پی ایس شہدا کے قاتلوں کو این آر او دینے جارہے ہیں ۔
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے عوام سے کٹھ پتلی حکومت…