افغان طالبان کی حکومت آنے کےبعد آسٹریلیا کی پہلی دھمکی
سڈنی:افغان طالبان کی حکومت آنے کے بعد آسٹریلیا کی طرف سے پہلی دھمکی دی گئی ،آسٹریلیا کا کہنا تھا کہ اگر خواتین پر پابندی برقرار رکھی گئی تو نومبر میں شیڈول ٹیسٹ میچ منسوخ کر دینگے ۔
آسٹریلیا نے افغانستان سے تا ریخی ٹیسٹ میچ منسوخ کر…