گاڑ ی برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سےٹکرا گئی،ڈرائیور گرفتار
لندن: گاڑی برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے ٹکراگئی ۔ ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرا گئی ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہاؤس 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کےگیٹ…