کنگسٹن ٹیسٹ : پاکستانی بلے بازوں کی دوسری اننگز میں بھی بدترین کارکردگی
جمیکا : کنگسٹن ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی پاکستانی بلے بازوں کی بدترین کارکردگی۔ پوری ٹیم 203 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔
نیو نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو پہلی اننگز میں 36 رنز کی برتری حاصل تھی اس طرح قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز…