مریم نواز اور نواز شریف کی زیر صدارت زراعت سے متعلق اجلاس، کاشتکاروں کو 150 ارب قرض دینے کا اعلان
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی زیر صدارت محکمہ زراعت سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری زراعت نے ایگریکلچر سے متعلق منصوبوں پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں پنجاب میں زراعت کو درپیش چیلنجز کاجائزہ لیا…