نگران سیٹ اپ: شجاعت حسین نے ق لیگ کی مشاورتی کمیٹی قائم کر دی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے نگران سیٹ اَپ بارے مشاورتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔
مسلم لیگ ق کی مشاورتی کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی سے نگران سیٹ اپ اور آئندہ انتخابات میں سیٹ…