پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ”مور“ کے انتخابی نشان کے لیے درخواست
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں قیصرہ الہی نے این اے 64 اور پی پی 32 میں ”مور“ کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دائر کردی۔
قیصرہ الہی نے ایڈووکیٹ فرمان منیس کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 اور صوابائی…