بلاول صاحب! آپ کو اقتدار میں حصہ ملنے کی باتیں لالی پاپ ہیں: سعد رفیق
لاہور : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلاول صاحب ! اس حد تک نہ جائیں ۔واپس لوٹنا پڑا تومشکل ہوگی۔ اگلے اقتدار میں حصہ ملنے کی باتیں لالی پاپ ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا…