نام ور شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم انتقال کر گئے
اسلام آباد: پنجابی اور اردو کے سینئر نام ورادیب، شاعر، محقق، سوانح نگار اور انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
احمد سلیم کی شاگرد ڈاکٹر حمیرا اشفاق نے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ احمد…