نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات پر مشاورت،ن لیگ نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد :مسلم لیگ نےنگران سیٹ اپ اورعام انتخابات پر مشاورت کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ن لیگ نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات کےلیے بھی اتحادیوں سے مشاورت کرنا چاہتی ہے اور اس وجہ سے ن لیگ نے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
…