الیکشن نئی مردم شماری پر ہونے چاہئیں، مجھے نہیں لگتا انتخابات مارچ سے آگے جائیں گے:جہانگیر ترین
لاہور:استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ انتخابات نئی مردم شماری پر ہونے چاہئیں۔ ان کاکہنا تھا کہ انتخابات نئی مردم شماری پر ہونے چاہئیں۔ انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے ہی کرنا ہے، مجھے نہیں لگتا انتخابات مارچ سے…