براؤزنگ ٹیگ

مہنگی

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

اسلام آباد: بجلی صارفین پر81ارب50 کروڑ روپےکا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کی درخواست  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کو جمع کرا دی۔…

عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دینے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی  اے) نے  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں اضافہ نومبر…

عوام پر "بجلی” گرانے کی تیاریاں

کراچی:ڈسکوز کیلئے بجلی 2 روپے 05 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے۔ جس کی سماعت نیپرا اتھارٹی 5 جولائی کو کرے گی۔دوسری جانب کے الیکٹرک نے بھی بجلی 1 روپے 49 پیسے فی…

بجلی کی قیمت بڑھنے کے باوجود سرکلر ڈیٹ میں روزانہ ایک ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد : موجودہ حکومت میں بجلی کی قیمت بڑھنے کے باوجود روزانہ ایک ارب روپے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سیئنر ماہر معاشیات فرخ سلیم کا کہنا ہے کہ 2018ء میں سرکلر ڈیٹ 11 کھرب 48 ارب روپے تھا جو 2021ء میں بڑھ کر 22 کھرب 80 ارب روپے…