سعودی عرب میں موٹے لوگوں کودبلا پتلا کیاجائے گا
جدہ :سعودیہ میں مو ٹے لوگوں کاوزن کر نے پربھی توجہ مرکوز کرلی ہے۔ وژن2030 میں وزن کم کرنا اور لائف سٹائل پرتوجہ دینا بھی شامل ہے۔ وژن2030 میں کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں کو پرموٹ کرتے ہوئے لوگوں کوبہتر لائف سٹائل کی ترویج اور ترغیب…