سائفر کیس: اعظم خان، انیس الرحمن سمیت پانچ گواہان کے بیانات قلمبند
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں اعظم خان سمیت پانچ گواہان کے بیانات قلمبند کر لیے۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر…