مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد :سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے، وقفے کے بعد ایک بار پھر کیس کی سماعت شروع کی، الیکشن کمیشن کے…