براؤزنگ ٹیگ

فائرنگ

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان : صوبہ خیبر پختونخوا کے اہم شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید ہوگئے۔ نیو نیوز کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کسٹمز کے 4…

ٹوبہ: ٹریکٹر ٹرالی اور سکول وین میں تصادم، 5 بچے جاں بحق، ڈرائیور سمیت 11 افراد زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پیرمحل شورکوٹ روڈ پر  تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اورسکول وین میں تصادم کے بعد 5بچے جاں بحق، ڈرائیور سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پیرمحل شورکوٹ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر…

صوابی میں موٹرسائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما قتل 

صوابی : صوابی اڈا پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے رہنما جاں بحق ہوگئے ہیں۔واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگئے۔ نیو نیوز کے مطابق موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد موقع پر جاں…

ہائی اسکو ل میں فائرنگ، ایک طالبعلم جاں بحق، 5 زخمی

آئیووا: امریکی ریاست آئیووا کے ہائی اسکول میں ایک طالبعلم نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک کمسن طالب علم جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکول ایڈمنسٹریٹر سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔  فائرنگ کرنے والے طالبعلم نے بعد ازاں خود کشی کر لی۔…

چیئر مین این ڈی ایم محسن داوڑ کے قافلے پر فائرنگ

تپی: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے گاؤں تپی میں سابق رکن قومی اسمبلی اور چئیرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ کے قافلے پر  فائرنگ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی انتخابی مہم کیلئے جا…

زیرِ تعمیر تھانے پر  نامعلوم افراد کی فائرنگ، 5مزدور جاں بحق، 1 زخمی

وانا: جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افرادنے گزشتہ روز فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوگیا۔ جنوبی وزیرستان کی پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے جزاغونڈے میں ایک زیرِ تعمیر…

راولپنڈی پولیس کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی تردید

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی تردیدکردی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی خبر درست نہیں ہے۔ یہ واقعہ کچھ  ایسے ہے کہ پی اے…

میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:  پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی…

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی: صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی…