آئین سے کوئی نئی شق نکالی جائے گی، جس مردم شماری پر تحفظات ہیں اس پر انتخابات نہیں ہوں گے:خورشید شاہ
کراچی:وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیغام پہنچا ہے کہ جس مردم شماری پر تحفظات ہیں اس پر انتخابات نہیں ہوں گے۔انہوں نے انٹرویو میں کہاکہ پیغام پہنچا ہے کہ جس مردم شماری پر تحفظات ہیں اس…