براؤزنگ ٹیگ

سمز بلاک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ  نےحکومت کو  ٹیکس نان فائلرز کی  موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا ۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا ۔نجی موبائل فون کمپنی زونگ…