توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل ،اٹک جیل سے رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ہائی کورٹ کی جانب سے اس وقت مختصر فیصلہ سنایا گیا ہے، اور اس بارے میں…