پیاز پر 40 فی صد ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد
نئی دہلی: پیا ز پر 40 فی صد ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ بھارت نے فوری طور پر پیاز پر 40 فیصد ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ بھارت میں سبزیوں، ٹماٹر، پیاز، مٹر، بیگن، لہسن اور ادرک کی قیمتیں گزشتہ چند ماہ میں دگنی سے بھی زیادہ ہو…