کراچی، ماڑی پور مچھر کالونی میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی
کراچی: کراچی: ماڑی پور مچھر کالونی جعفر چوک کے قریب دھماکے کے نتیجےمیں3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے مچھر کالونی جعفر چوک کے پاس گیس سلینڈر کی دکان میں گیس سلنڈر…