سپریم کورٹ میں آج تین اہم مقدمات کی سماعت
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آج تین اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں لیول پلئینگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملہ پر پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت بھی آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ چیف جسٹس…