صحتمند رہنا ہے تو روزانہ 10 ہزار قدم چلیں
پولینڈ:صحتمند رہنا ہے تو روزانہ دس ہزار قدم چلنا چاہئے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے روزانہ دس ہزار قدم چلنا چاہئے۔ پیدل چلنا کیلوریز جلانے اور متحرک رہنے کا ایک آسان ترین طریقہ ہے۔ لیکن آپ کو صحت مند رہنے کے لیے روزانہ کتنے…