بھارت کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی : پاک فوج نے بھارت کا طاقت کی بنیاد پر سیز فائر کا دعویٰ بے بنیاد قراردے دیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا جنگ بندی کا دعویٰ بےبنیاد ہے ۔ پاکستان کنٹرول لائن کے…