ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی براہ راست سماعت
اسلام آباد: سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی آج سپریم کورٹ میں براہ راستسماعت جاری ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ 8 جنوری کو ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس…