سمندری طوفان نے گجرات کے بعد کدھر کا رخ کرلیا؟
نئی دہلی: سمندری طوفان بپر جوائے گجرات کے بعد اگلی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ گجرات کے بعد بپر جوائےریاست راجستھان کی طرف بڑھ رہا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے سمندری طوفان بپرجوائے کا اگلا…