پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ
اسلام آباد :انٹر نیٹ سنسر شپ کے باعث پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6ہزار فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔
سوئٹزرلینڈ کی انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسرشپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے…