خیبرپختونخوا ، ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 75 فیصد
پشاور: خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے اتوار کو دوبارہ منعقد کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ کامیابی کا تناسب 75 فیصد رہا جبکہ 6 امیدواروں نے 192 نمبر لے کر ایم ڈی کیٹ میں ٹاپ کیا۔
خیبر میڈیکل…