آن لائن لون ایپس کے گردگھیرا تنگ،ڈی جی ایف آئی اے کابڑا حکم
اسلام آباد : آن لائن لون ایپس کے گرد گھیرا تنگ کردیاگیا ہے۔ ا س بارے میں ڈی جی ایف آئی اے نے بڑا حکم دیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے نے آن لائن قرض کے نام پر شہریوں کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ایف آئی اے…